• Breaking News

    Hello everyone plz follow us

    Watch realtime live Worldwide Trends,and videos Here we have extracted latest top trending topics,videos,viral in Worldwide

    دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ


     دنیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ اور ہلاکتیں 45 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ صرف امریکہ میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ یورپ میں 30 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر سعودی عرب نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ بکنگ کروانے سے پہلے مزید انتظار کریں۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں ٹینس کا ٹورنامنٹ ومبلڈن بھی کینسل ہو گیا ہے۔ سپین اور برطانیہ میں اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ سپین میں 864 اور برطانیہ میں مزید 563 افراد ہلاک ہوئے۔

    1. دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 45 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین 9 لاکھ سے زیادہ ہیں۔
    2. ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر معاشی مشکلات کو ٹالنا ممکن نہیں جبکہ ایشیا کے کئی ممالک سمیت دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نجات حاصل نہیں کر پائیں گے۔
    3. غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر سعودی عرب نے رواں سال حج کا ارادہ رکھنے والے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ بکنگ کروانے سے پہلے مزید انتظار کریں۔

    No comments:

    Post a Comment

    plz dont post scame comments and links here thanks so much...

    Fashion

    Beauty

    Travel